دھمکی آمیز خط کی تحقیقات کےلیے درخواست مسترد،ایک لاکھ روپے جرمانہApril 11, 2022ویب ڈیسک0 درخواست میں سابق وزیراعظم عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے اورسنگین غداری کا مقدمہ چلانے کی استدعا کی گئی تھی