عمران خان کل باجوڑ ایجنسی کا دورہ کریں گےMarch 14, 2019ویب ڈیسک0 وزیر اعظم عمران خان باجوڑ ایجنسی کے دورے کے دوران قبائلی عوام سے خطاب بھی کریں گے۔