افغانستان میں قیام امن:طالبان اور افغان وفد کے درمیان اتفاق ہو گیاJuly 9, 2019ویب ڈیسک0 امن کانفرنس کے اعلامیے میں یہ بھی کہا گیاہے کہ عوام کی جان اور مال کا احترام کیا جائے گا تاکہ شہری ہلاکتوں کو صفر تک لایا جائے۔