لعل شہباز قلندر کی درگاہ سے ایک کروڑ ، 23 لاکھ روپے کا سونا چوری ، مرکزی ملزم منیجر اوقاف گرفتارDecember 23, 2023ویب ڈیسک0 منیجر زبیر بلوچ معطل ، کیس اینٹی کرپشن کو بھیجنے کا حکم ، مقدمے میں نامزد دوسرے ملزم علی رضا گوبانگ کی تلاش جاری