سری دیوی کی فلم ’موم‘ کا سیکوئل، سیٹ سے خوشی کپور کی تصاویر وائرلNovember 6, 2025ویب ڈیسک0 موم 2 میں خوشی کپور کو اسی کہانی کے نئے باب میں مرکزی کردار میں پیش کیا جا رہا ہے