قانون کے مطابق خواجہ آصف ہر تاریخ پر عدالت میں پیش ہونے کے پابند ہیں، نیب پراسیکیوٹر
رہائی کے بعد وہ سیالکوٹ اور پھر اسلام آباد جائیں گے
انہیں دسمبر2020 میں گرفتار کیا گیا تھا
سابق وزیردفاع کو 29 دسمبر 2020 کو گرفتار کیا گیا اور تاحال تحقیقات جاری ہیں
جسٹس اسجد جاوید گھرال نے ذاتی وجوہات کی بنا پر کیس سننے سے معذرت کی
دل پر پتھر رکھ کر وزیر اعظم عمران خان لکھتا ہوں، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی
قائد اعظم کی تعلیمات پر بھی ہمیں عمل کرنے کی ضرورت ہے، ن لیگ کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کی ہم نیوز کے پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں گفتگو
خواجہ آصف ان تمام افراد سے متعلق نیب کو جواب دے چکے ہیں، وکیل
70 سال سے ہم نے پارلیمنٹ کا احترام نہیں کیا اور اب وہاں مسئلہ حل نہ ہو تو پھر یہاں بیان دیں کہ پارلیمنٹ نا کام ہو گئی، عدالت
پارکنگ اور قبرستان کی اراضی پر قبضہ کیا گیا ہے ، چیف کارپوریشن آفیسر
خواجہ آصف کے دو ورکروں نے پینتیس ملین روپے کی ٹرانزیکشز کیں، نیب
بیرون ملک شراکت داری میں خواجہ آصف کو 136 ملین موصول ہوئے، نیب رپورٹ
احتساب عدالت لاہور نے نیب کی جانب سے ن لیگی رہنما کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی
بےنامی کمپنی میں 50 کروڑ 70 لاکھ روپےکی رقم جمع ہونے کی شواہد ملے
خواجہ آصف کا سب کچھ ڈیکلیئرڈ ہے اور ریکارڈ پر بھی موجود ہے، وکیل خواجہ آصف










