سری لنکا: خواتین پر منہ چھپانے یا ڈھانپنے پہ پابندی عائد کردی گئیApril 30, 2019ویب ڈیسک0 سعودی سفارتخانے کی جانب سے اپنے شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ہنگامی قانون پر عمل کرتے ہوئے عوامی مقامات پر نقاب کا استعمال نہ کریں۔