خاتون کا روپ دھارکر خواتین سے چھیڑ خانی کرنے والا نوجوان گرفتارNovember 11, 2019ویب ڈیسک0 تھانہ سٹی کے ڈیوٹی آفیسر دو سپاہیوں کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچا تو وہاں خاتون سے چھیڑخانی کرنے والا شخص عبایا پہنے موجود تھا۔