چین کے شہر تاشکرگن میں تقریب کے بعد 21 مندوبین کو لیکر سیاحتی بس پاکستان روانہ ہوئی
سرحد بارڈر پروٹوکول ایگریمنٹ کے تحت درہ ہر سال نومبر کے اختتام پر بند کردیا جاتا ہے
ہر سال خنجراب ٹاپ پر برفباری کی وجہ سے سرحد بند کر دی جاتی ہے
گذشتہ ماہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا تھا کہ یہ سڑک سال بھر کھلی رہے گی
پی ٹی آئی حکومت نے پاکستان چین تجارتی سرگرمیوں اور سی پیک کی رفتار متاثر کی، چیف آرگنائزر ن لیگ
مریم نواز نے چین اور پاکستان کی قیادت کو خنجراب پاس کھلنے پرمبارکباد دی ہے
بل کھاتی سڑک اس نیم میدان کے دوسرے کونے کی طرف جا کے آنکھوں سے اوجھل ہو جاتی ہے
اس سال گیارہ ٹیموں کو شامل کیا گیا ہے جس میں دو ممالک کے انٹرنیشنل کھلاڑی بھی حصہ لے رہے ہیں۔




