جمال خاشقجی کی منگیتر کا محمد بن سلمان کو سزا دینے کا مطالبہMarch 1, 2021ویب ڈیسک0 بغیر کسی تاخیر کے سعودی ولی عہد کو سزا دی جائے جس سے نہ صرف انصاف آئے گا بلکہ ایسی قتل کی کارروائیوں کو بھی روکا جاسکتا ہے۔