صحت کی سہولیات کا فقدان، خاتون مریضہ گدھا گاڑی پر اسپتال منتقلDecember 18, 2018ویب ڈیسک0 فیصل آباد کے علاقے نشاط آباد کی رہائشی خاتون کو طبیعت بگڑنے پر ٹی بی اسپتال پہنچانے کے لئے گدھا گاڑی کا سہارا لیا گیا