پنجاب میں خاتون سے مبینہ اجتماعتی زیادتی کا ایک اور واقعہSeptember 21, 2020ویب ڈیسک0 دیپالپور میں رات گئے 10 مسلح ڈاکؤوں نے لوٹ مار کے بعد خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے