بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں حسن علی نے نیا اعزاز اپنے نام کر لیاMay 31, 2025ویب ڈیسک0 فاسٹ باؤلر پانچ کھلاڑیوں کوآؤٹ کرنے والے چوتھے پاکستانی باؤلر بن گئے