حکومت جنوبی پنجاب صوبہ کے قیام کے لیے آئینی بل قومی اسمبلی کے جاری اجلاس میں پیش کرے گی۔
حکومت جنوبی پنجاب صوبہ کے قیام کے لیے آئینی بل قومی اسمبلی کے جاری اجلاس میں پیش کرے گی۔
قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں جنوبی پنجاب صوبے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے فائدے کے لیے حکومت سے تعاون کریں گے۔