کراچی: جماعت اسلامی کی ریلی پر کریکر حملہ، 30 سے زائد افراد زخمیAugust 5, 2020مونس سراج0 محکمہ صحت سندھ کے مطابق کریکر حملے مین زخمی ہونے والے 33 افراد کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا جاچکا ہے