عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاریJanuary 31, 2019ویب ڈیسک0 اجلاس میں کابینہ کو پاکستانی ویزا پالیسی میں نرمی سے متعلق بریفنگ دی جائے گی اور مشیرعشرت حسین کی جانب سے ادارہ جاتی اصلاحات پر کابینہ کو رپورٹ پیش کی جائے گی۔