وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن نے منگنی کر لیMay 3, 2019ویب ڈیسک0 کلارک ان کے دیرینہ دوست ہیں، 2014 میں دونوں کے درمیان تعلقات استوار ہوئے جس کی نشانی ان کی بیٹی ہے جو 21 جون 2018 کو پیدا ہوئی تھی۔