کورونا: جرمنی میں آئندہ ہفتے سے دوبارہ سخت لاک ڈاؤن کا اعلانDecember 13, 2020ویب ڈیسک0 ملک بھر میں تمام دکانیں اور تجارتی مراکز دوبارہ بند کر دیے جائیں گے، جرمن چانسلر انجیلا مرکل