سورج کی روشنی کو بجلی میں تبدیل کرنے کا تیز ترین سولر پینل متعارفJune 25, 2024ویب ڈیسک0 پیرووسکائٹ آن سیلیکون ٹینڈم سولر موجودہ بہترین سیلیکون موڈیولز سے 7.5 فی صد بہتر ہے