آج موسم کہیں گرم اور شدید گرم، کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانMay 20, 2019ویب ڈیسک0 کوئٹہ،ژوب، ڈی آئی خان ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے