سستی توانائی سے گردشی قرض کا حجم کم ہو گا، عالمی بینک
نالائقوں سے جواب طلبی کی جائے تو دوسروں پر الزام دینے لگتے ہیں، معاون خصوصی
250 میگاواٹ کے چار سولر پاور پراجیکٹس کا فنانشل کلوز ہوگیا ہے، وفاقی وزیر توانائی
اطلاعات ہیں کہ تابش گوہر آئی پی پیز کو اضافی ادائیگیوں کی رقم واپس کروانا چاہتے تھے
عوام کو سہولتیں دینے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے جائیں، عمران خان
مختلف وزارتوں کی کارکردگی سے متعلق وفاقی وزرا کی مشترکہ پریس کانفرنس
اصلاحاتی عمل پر مقررہ ٹائم لائنزکےساتھ عملدرآمد کیلئے ایکشن پلان مرتب کیا جائے، عمران خان
انضمام شدہ علاقوں میں انفراسٹرکچر کے قیام کے لیے مختص شدہ فنڈ کے اجرا کو یقینی بنایا جائے گا۔
کے الیکٹرک کے پاس ایسا سسٹم ہی نہیں جو اضافی بجلی وصول کرسکے، عمر ایوب
کابینہ کوبتایا گیا12اداروں میں خلاف ضابطہ تعیناتیاں کی گئی ہیں۔ وزیراعظم نےنوٹس لیتےہوئےایک ہفتےمیں تعیناتیوں سےمتعلق رپورٹ طلب کرلی ہے
ورثے میں ملے ہوئے توانائی کے شعبے میں مسائل پرقابو پانے کےلیے ہنگامی اقدامات کررہے ہیں، عمران خان
حکومتی اقدامات سے معاشی اشاریوں میں بہتری آئی ہے، وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی بریفنگ
اجلاس میں توانائی، تجارت، ٹرانسپورٹ صنعت و پیداوار، ریلوے ، زراعت اور سائنس و ٹیکنالوجی میں باہمی تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال
ملاقات میں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی شریک ہوئے
پنجاب میں تمام زرعی ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ













