توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کیلئے ضروری ہیں، وزیراعظمJuly 30, 2020ویب ڈیسک0 اصلاحاتی عمل پر مقررہ ٹائم لائنزکےساتھ عملدرآمد کیلئے ایکشن پلان مرتب کیا جائے، عمران خان