بجلی کمپنیوں کے ملازمین کا 10 ارب سے زائد کی مفت بجلی استعمال کرنے کا انکشافJanuary 3, 2024ویب ڈیسک0 پاور ڈویژن حکام کی ان سروس اور ریٹائرڈ ملازمین کو مفت بجلی کے تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دی