عمران خان کی حکمت عملی طاقت اور اعتماد کی عکاس ہے،ایردوانMarch 1, 2019ویب ڈیسک0 وزیراعظم بھارت کے ساتھ پیدا ہونے والی کشیدگی کو کم کرنے اور قیام امن کے لیے جو کوششیں کررہے ہیں وہ قابل تعریف ہیں۔