شہر میں تین وقت گیس فراہم کرنے کے اقدامات شروع کردیے گئے ہیں، ترجمان
مرحوام مفتی تقی عثمانی کے بڑے بھائی اور وفاق المدارس العربیہ کے سرپرست اعلیٰ بھی تھے۔
آئندہ دو ہفتوں کے دوران عوام کو ممکنہ طور پر درپیش ہونے والی مشکلات پر معذرت خواہ ہیں، ترجمان اسلام آباد پولیس
راولپنڈی سے مظاہرین اسلام آباد پولیس پر پتھراؤ کر رہے ہیں، راولپنڈی انتظامیہ غیر قانونی عمل سے روکے۔
وفاقی وزیرداخلہ کو فوری طور پر حلقے کی حدود سے باہر نکالنے کے احکامات جاری کیے گئے، ترجمان الیکشن کمیشن پنجاب
اخلاق کا درس دینا بہت آسان ہے لیکن اس پر خود عمل کرنا مشکل عمل ہے، ترجمان الیکشن کمیشن
الطاف احمد شاہ کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی جائے اور جیل سے رہا کیا جائے، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق 15 اکتوبر سے ونٹر ٹائم ٹیبل میں کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
شہری ایف نائن پارک اور ایکسپریس چوک کی طرف سفر کرنے سے گریز کریں، ترجمان اسلام آباد پولیس
13 دن کے بعد آج رات پشاور سے روہڑی تک پہلی ٹرین روانہ ہو گی، ترجمان پاکستان ریلویز
تبارک حسین نے گزشتہ ماہ 21 اگست کو ضلع راجوری کے علاقے نوشہرہ میں غلطی سے سرحد پار کی تھی، ترجمان دفتر خارجہ
ان تنظیموں کے خیراتی مقاصد، سیلاب زدگان کی امداد اور عوامی خدمت کا وزارت سے کوئی تعلق نہیں ہے، ان تنظیموں کو مسلح افواج کی جانب سے بھی تسلیم نہیں کیا گیا ہے، ترجمان وزارت دفاع
پاکستان نے بھارتی سپر سونک میزائل فائر کرنے کے واقعے کی مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
فواد چوہدری کا استعفے منظور نہ کرنے کا بیان حقائق کے برعکس ہے، ترجمان الیکشن کمیشن
نجی شعبے سے بھی درخواست ہے کہ کل اپنے دفاتر اور فیکٹریاں بند رکھے، شرجیل میمن صوبائی وزیراطلاعات و نشریات













