پاکستان اسٹیل ملز کے 4 ہزار سے زائد ملازمین کو نکال دیا گیاNovember 27, 2020ویب ڈیسک0 تمام ملازمین کو بذریعہ ڈاک نوٹس بھیجے جائیں گے، ترجمان پاکستان اسٹیل ملز