روس: اسکول میں فائرنگ سے طلبہ اور ٹیچر سمیت گیارہ افراد ہلاک May 11, 2021ویب ڈیسک0 اسکول پر حملہ کرنے والے دو نوجوان تھے جن میں سے ایک کو ہلاک اور دوسرے سترہ سالہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔