پاکستانی اراکین اسمبلی کی ٹیم پارلیمانی عالمی کرکٹ کپ میں حصہ لینے کیلئے روانہJuly 4, 2019نعمان مقصود0 پاکستانی پارلیمان کی کرکٹ ٹیم 8 سے 15 جولائی تک لندن میں منعقد ہونے والے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کر گی۔