بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو نکالنے کیلئے این سی او سی کا بڑا فیصلہJuly 13, 2021ویب ڈیسک0 این سی او سی نے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن کو بڑھا کر پچاس فیصد کر دیا، اس فیصلے کا اطلاق پندرہ جولائی سے ہو گا۔