بھارت میں 11 پاکستانی ہندو پراسرار طور پر ہلاکAugust 9, 2020ویب ڈیسک0 بظاہر لگتا ہے کہ تمام افراد نے خودکشی کی، گھر میں بو تھی جس سے لگتا ہے کہ مرنے والوں نے کوئی کیمیکل پیا ہے،بھارتی پولیس