کشمیر میں مسلمان ڈرائیور جان کی بازی ہار گیا: فوج نےملبہ آبادی پر ڈال دیا گیاAugust 26, 2019ویب ڈیسک0 اننت ناگ سے ایک ٹرک ڈرائیور نور محمد ڈار کو جب قابض افواج نے اسپتال پہنچایا تو وہاں ڈاکٹروں نے بتایا کہ اس کا انتقال ہو چکا ہے۔