بھارتی شہریوں کا قد چھوٹا کیوں ہو رہا ہے؟September 30, 2021ویب ڈیسک0 خواتین کے قد میں 0.42 سینٹی میٹر اور مردوں کے قد میں 1.10 سینٹی میٹر کی نمایاں کمی آئی ہے