شہر کے درجہ حرارت میں کمی، شہریوں نے موسم سے لطف اندوز ہونا شروع کر دیا
جڑواں شہروں میں ہلکی بارش سے سردی میں اضافہ ہوگیا
خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مزید3 روز تک موسم ابر آلود رہے گا
وادی کاغان ، ناران، شوگراں اور بابوسر ٹاپ میں برفباری
بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا، لوگ بھی لطف اندوز ہوتے رہے
موسم کافی خوشگوار ہو گیا ہے۔
کراچی سمیت صوبہ سندھ کے مختلف شہروں میں آج رات سے گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے۔
15 اور 17 جنوری کی شب کراچی کا درجہ حرارت پانچ سے چھ ڈگری سینٹی گریڈ تک گرسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات