شکیب کی سنچری، بنگلہ دیش ویسٹ انڈیز کیخلاف کامیابJune 17, 2019ویب ڈیسک0 بنگلہ دیش کی جانب سے شکیب الحسن نے 124 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔