بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن پر دو سال کی پابندی عائدOctober 29, 2019ویب ڈیسک0 آئی سی سی نےساتھ ہی شکیب کی ایک سال معطلی کی سزا کم بھی کی ہے ۔ شکیب الحسن انتیس اکتوبر دو ہزار بیس سے انٹرنیشنل کرکٹ کھیل سکیں گے۔