عوام سے وعدہ کرتا ہوں، ملکر کٹھ پتلیوں کو بھگائیں گے: بلاول بھٹوJanuary 11, 2021ویب ڈیسک0 تبدیلی والے سارے منافق اور دھوکے باز ہیں، جو بھی وعدے کیے گئے سارے جھوٹے نکلے، چیئرمین پیپلز پارٹی