قرضوں پر سود دفاع سے دگنا: وفاقی بجٹ کل پیش ہو گاJune 10, 2019جاوید سومرو0 وفاقی بجٹ کا حجم 6 ہزار 800 ارب روپے سے زائد ہوگا۔ بجٹ خسارہ 3 ہزار ارب روپے سے زائد ہوسکتا ہے