جیسا موسم، ویسا بل: حکومت کی بجلی بل پر گگلی، موسمی پیکج منظورOctober 5, 2021ویب ڈیسک0 سردیوں میں زیادہ بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے خصوصی رعایت، وفاقی کابینہ نے بجلی کا سیزنل پیکج منظور کرلیا۔