کراچی سمیت سندھ بھر میں بازار اور دکانیں رات 9 بجے بند کرنے کا حکم
شادی ہالز رات ساڑھے 10 بجے ، ہوٹل ، ریسٹورنٹس اور کھانے پینے کی دکانیں رات 11 بجے بند ہوں گی، نوٹی فی کیشن جاری
توانائی کی بچت، ملک بھر میں بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کر نے کا فیصلہ
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں اہم مشاورت مکمل
عمران خان کا بغیر سیکیورٹی پروٹوکول جی9مرکز کادورہ
عمران خان نے دکانداروں سے ملاقات میں خریدوفروخت کا جائزہ لیا
کانگو: بجلی کی ہائی ٹینشن لائن گرنے سے 26 افراد ہلاک
ہلاک ہونے والوں میں 24 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں۔
پنجگور میں دھماکے سے2 افراد جاں بحق
دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیا، پولیس
پنجاب میں کورونا پابندیاں ختم
تمام مزارات زائرین کے لیے کھول دیئے جائیں گے
کوروناویکسین کے بغیر شاپنگ پر پابندی
مارکیٹوں میں داخلے پر پابندی کے بینرز لگانے کی ہدایت بھی جاری
اسلام آباد میں بازار کب بند ہوں گے؟
مارکیٹیں بند کرنے سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے
بازاروں میں ایس او پیز کی خلاف ورزیاں: وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا
کاروبار ایس او پیز کے ساتھ کھولنے سے مشروط کیا گیا ہے، عثمان بزدار
شہریوں نے کورونا سے بچاؤ کی ایس او پیز کو ہوا میں اڑا دیا
لاک ڈاؤن ختم ہوتے ہی ملک بھر میں دکانوں کے شٹر کھل گئے۔
پشاورمیں دیسی ساختہ بارود کا دھماکہ، پولیس اہلکار سمیت 3افراد زخمی
دھماکہ پشاور کے اشرف روڈ پر سڑک کنارے نصب بارودی مواد سے ہوا ہے اور واقعہ کی اطلاع ملتے ہی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہے، پولیس
اسٹاک مارکیٹ 14 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
سال 2020 کے دوسرے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا ہے۔

