پاکستان نے بین الاقوامی بائیولوجی اولمپیاڈ میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیاAugust 2, 2025ویب ڈیسک0 راولپنڈی کے طالب علم عبدالرافع پراچہ نے گولڈ میڈل حاصل کرکے عالمی تعلیمی سطح پر قوم کا نام روشن کیا