سلیکٹڈ حکومت شیر کے ٹوئٹر پر گرجنے سے تھر تھر کانپ رہی ہے، ترجمان مسلم لیگ ن
چیئرمین پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ اے پی سی کے بعد متحدہ اپوزیشن کا متفقہ لائحہ عمل سامنے آئے گا
اگر حکومت سمجھتی ہے کہ اے پی سی سے کچھ نہیں ہو گا تو وزرا اس کے خلاف متحرک کیوں ہیں؟ رہنما پیپلز پارٹی
اے پی سی کلب روڈ کی بجائے اب ایف فائیو میں واقع ہوٹل میں ہوگی۔
ن لیگی کارکنان نے نوازشریف کاخطاب سوشل میڈیا پر لائیو چلانے کا مطالبہ کیا تھا، مریم نواز
موجودہ حکمران ٹولہ جب اقتدار میں نہیں ہو گا تو یہ بھی لندن میں ہی ہوں گے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
نواز شریف کو گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری نے اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی تھی۔
یہ کس طرح ممکن ہے کہ مفرور مجرم سیاسی سرگرمیوں کا حصہ ہو اور وہ بھاشن دے؟، معاون خصوصی
مسلم لیگ ن کے 11 رکنی وفد کی قیادت قائد حزب اختلاف شہباز شریف کریں گے۔
پیپلزپارٹی نے اے پی سی کے ایجنڈے کو حتمی شکل دے دی ہے، ترجمان پیپلزپارٹی
چیئرمین پیپلز پارٹی نے سابق وزیراعظم سے صحت سے متعلق خیریت دریافت کی
عوامی احتجاج کے ذریعہ وزیراعظم کو استعفیٰ پر مجبور کرنے کا معاملہ بھی ایجنڈہ میں شامل کرنے پر اتفاق ہوا ہے
پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی صدر کا اے پی سی سے خطاب
آج سیاستدان اور صحافی آزادانہ طور پر کام نہیں کر سکتے ہیں، چیئرمین پی پی کا اے پی سی میں خطاب
اپوزیشن جماعتیں جلسہ جلوس کے علاوہ کچھ نہیں کرسکتیں، وزیرریلوے













