ایم کیو ایم کا سندھ میں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہSeptember 8, 2020ویب ڈیسک0 سندھ حکومت نے پسند نا پسند پالیسی کے تحت ایڈمنسٹریٹرز تعینات کیے ہیں جن پر کرپشن کے الزامات ہیں، خواجہ اظہار الحسن