آئی ایم ایف کی نیوکلیئر اثاثوں سے متعلق شرط عائد کرنے کی تردیدMarch 19, 2023ویب ڈیسک0 مذاکرات میں پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق کی جانے والی قیاس آرائیوں میں کوئی صداقت نہیں ہے، آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستر پیرز لوئز کی وضاحت