کم قوت مدافعت والے افراد کو میڈیکل دستاویزات فراہم کرنا ہوں گی
کم قوت مدافعت والے افراد کو میڈیکل دستاویزات فراہم کرنا ہوں گی
ملک بھر میں 3 ہزار 559 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے
سینما ہالز رات 1 بجے تک کھلے رہ سکیں گے، صرف ویکسین لگوانے والے افراد ہی سینما میں فلم دیکھ سکیں گے۔
صرف گلگت بلتستان کے شہریوں کو اپنےعلاقوں میں جانے کی اجازت ہو گی۔