احسن رضا وویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے امپائر مقررMarch 6, 2020ویب ڈیسک0 پاکستانی امپائرکے ساتھ نیوزی لینڈ کے ایمپائر کم کاٹن کو بھی امپائرنگ کے فرائض سونپے گئے ہیں۔