روسی خاتون صحافی پر بہیمانہ تشدد، مار پیٹ کے بعد انگلیاں توڑ دیں، اسپتال منتقلJuly 5, 2023Fahad Bin Shakir0 واقعہ چیچنیا میں اس وقت پیش آیا جب ایلینا ملاشینا ایک عدالت میں مقدمے کے فیصلے کی کوریج کرنے کے لیے گئی تھیں۔