پاکستان نے اگست 2019 تک دہشت گردوں کی مالی معاونت کے 707 کیسز درج کئے
ایشیاء بحرالکاہل گروپ کے تمام ارکان نے پاکستان کی بھرپور حمایت کر دی، ذرائع
امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ ایلس ویلز نے وفد کے ہمراہ مشیر خزانہ حفیظ شیخ سے ملاقات کی۔
وفاقی وزیر حما داظہر کی زیر صدارت اجلاس میں رپورٹ پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔
حکومت بلوچستان کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) کی سفارشات پر عملدارآمد کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے نامزد دہشت گرد احمد شاہ کے خلاف وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
بھارتی بیان ایف اے ٹی ایف کے فورم کو سیاست کی نذر کرنے کا ثبوت ہے، جس سے متعلق ایف اے ٹی ایف کے ممبران کو پہلے سے ہی آگاہ کیا جا چکا ہے
صوبہ بھرمیں این جی اوز کودو ہفتے کے اندر رجسٹریشن کی تجدید کےلیے احکامات جاری کردیے گئے۔
ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ ایف اے ٹی ایف حکام 21جون کو پاکستان کے بارے میں اظہار خیال کرسکتے ہیں۔
ایف اے ٹی ایف کا آئندہ اہم اجلاس جون میں ہو گا
منگل کو چین میں پاکستانی وفد کے ایف اے ٹی ایف حکام سے غیر رسمی مذکرات بھی ہوئےجو ساڑھے چھ گھنٹے جاری رہے
سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے
پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی جانب سے دیے گئے 27 نکاتی ایکشن پلان پر اپنا جواب تیار کرلیا ہے
ایف بی آر ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا ہے کہ یہ ڈائریکٹوریٹ 20 گریڈ کے کسٹم افسران کی نگرانی میں کام کرے گا اور ضبط کی جانے والی کرنسی کا ریکارڈ مرتب کریگا۔
پیپلزپارٹی کی طرف سے اینٹی منی لانڈرنگ ترمیمی بل کی مخالف قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں دیکھنے میں آئی۔












