خیبر پختونخوا کے سرکاری کالجز میں بی ایس پروگرام ختم ، ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام شروع کرنیکا فیصلہSeptember 3, 2025ویب ڈیسک0 بی ایس پروگرامز میں شامل متعدد مضامین غیر ضروری ، انرولمنٹ کم اور ڈراپ آؤٹ شرح بہت زیادہ ہے ، محکمہ تعلیم