اہل سنت جماعت مولانا کے مارچ اور دھرنے کی حمایت نہیں کررہی، سنی اتحاد کونسلOctober 25, 2019ویب ڈیسک0 صاحبزادہ حامد رضا نےکہا کہ ماہ ربیع الاول کی آمد نزدیک ہے جس کی وجہ سے ملک میں داخلی انتشار کی کیفیت پیدا ہو سکتی ہے، ان تمام باتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمیں بحثیت قوم یکجا ہو نا چاہیے۔