خیبرپختونخوا، بریانی میں بم رکھ کر چوکی اڑانے کی کوشش ناکامAugust 18, 2023Fahad Bin Shakir0 پریشر ککر نما برتن میں بریانی رکھ کر اس میں 5 کلو بارودی مواد نصب کیا تھا جسے ناکارہ بنا دیا گیا، ترجمان اپر دیر پولیس